Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ، 19 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی، ایمرجنسی ریسکیو کی بروقت کارروائی سے 275 افراد بچا لئے گئے، دم گھٹنے سے 3 جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : انیس منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چھ افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے، نجی اکیڈمی کے سو سے زائد طلبہ علم اپنی مدد آپ کے تحت جان بجانے میں کامیاب ہوئے۔
    پنجاب حکومت کے سیکریٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر نے واقعے میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ جاں بحق افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی جب کہ آتشزدگی کے باعث 6 افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
    ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ آتشزدگی کے بعد ہوٹل سے مجموعی طور پر 275 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
    ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 12 بج کر 25 منٹ پر موصول ہوئی، جس کے بعد 27 گاڑیوں کو امدادی کاموں پر مامور کیا گیا۔
    آپریشن میں ریسکیو کے 80 اہلکاروں نے حصہ لیا اور فوری طور پر ہوٹل کے عملے اور مہمانوں سمیت 275 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔
    امدادی ٹیم نے جھلسنے والے 37 سالہ مبین، 18 سالہ علی اور 22 سالہ راشد کو بھی طبی امداد کیلئے سروسز اسپتال منتقل کیا۔ جبکہ پطرس مسیح، پہلوان مسیح اور مقصود کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔
    ریسکیو ٹیم نے تین فلوز پر مشتمل بیسمنٹ سے ہوٹل ملازم 30 سالہ عمران اور 25 سالہ شہریار عمر 30 سالہ ریاض کو تشویشناک حالت میں ریسکیو کیا تاہم اسپتال منتقلی پر ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ جان بحق ہوئے والے تینوں افراد ہوٹل کے ملازم تھے۔
    متاثرہ عمارت چار کنال رقبے پر مشتمل 19 منزلہ پلازہ ہے، جس میں تین بیسمنٹ قائم ہیں۔ آتشزدگی کے باعث پلازے کا بیسمنٹ ون شدید متاثر ہوا ہے۔
    آتشزدگی کے وقت ہوٹل میں ایک نجی اکیڈمی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث عمارت میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے باعث بالائی منزلیں بھی دھویں سے بھر گئیں۔
    صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر، چیف سیکرٹری پنجاب، ڈی جی ریسکیو نے بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی۔ امکان طاہر کیا جارہا ہے کہ آگ ہوٹل کے بوائلر روم میں ایل پی جی گیس کی لیکج سے لگی۔

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری، کویت میں امریکی ریڈار تباہ،اسرائیلی حملوں میں تہران ریفائنری نذرآتش،حیفہ میں اسرائیل ریفائنزی میں دھماکے

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.