Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جاتی عمرہ میں شہنائیاں بج اٹھیں، مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی پُروقار تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ جنید صفدر اور شانزے علی روحیل (صاحبزادی شیخ روحیل اصغر) کی شادی کے سلسلے میں جاتی عمرہ خوشیوں سے مہک اٹھا ہے۔
    آج رات مہندی کی رنگا رنگ تقریب
    شادی کی پہلی بڑی تقریب یعنی ‘مہندی’ آج رات جاتی عمرہ میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں شریف فیملی اور شیخ روحیل اصغر کے خاندان کے قریبی عزیز و اقارب شریک ہوں گے۔ تقریب کو یادگار بنانے کے لیے معروف کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کو مدعو کیا گیا ہے جو اپنی پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگائیں گے۔
    روایتی دیسی پکوانوں سے تواضع
    مہندی کی تقریب میں 350 مہمانوں کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شریف فیملی کے خاص باورچیوں نے مہمانوں کے لیے روایتی اور دیسی پکوان تیار کیے ہیں۔ مینیو میں درج ذیل ڈشز شامل ہیں:
    سوپ اور چکن ڈمپورا
    دال گوشت اور آلو گوشت
    وائٹ رائس اور باربی کیو
    میٹھے میں گرما گرم گاجر کا حلوہ اور دال کا حلوہ
    بارات اور رخصتی کا شیڈول
    جنید صفدر کی بارات 17 جنوری (آج) دوپہر ایک بجے جاتی عمرہ سے لیک سٹی کے لیے روانہ ہوگی۔ بارات کی تقریب میں شریف خاندان کے افراد اور قریبی رشتہ داروں سمیت 400 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، جہاں شانزے علی کی رخصتی عمل میں آئے گی۔
    ولیمہ کی بڑی تقریب اور اہم مہمان
    شادی کا سلسلہ 18 جنوری کو جاتی عمرہ فارمز میں منعقد ہونے والی ولیمہ کی تقریب پر مکمل ہوگا۔ اس باوقار تقریب میں 800 مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔ دعوت نامے وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی و صوبائی وزراء، اور ملک بھر کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

    Related Posts

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.