دوحہ: قطر کے امریکی اڈے العدید ائیر بیس سے 6 سٹریٹو ٹینکر KC-135 طیارے اڑان بھر رہے ہیں، یہ طیارے فضا میں سفر کے دوران لڑاکا ، اواکس اور اسپیشل طیاروں میں ایندھن فراہم کرسکتے ہیں، ممکنہ طور پر ایران پر حملے کی صورت میں یہ طیارے امریکی اور اسرائیلی طیاروں کی ری فیولنگ کریں گے،

