Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی نئی دہلی آمد، پرتپاک استقبال،مودی کے ساتھ ایک ہی گاڑی میں سفر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جس کا مقصد دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔
    یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب نئی دہلی ماسکو سے تیل خریدنے پر شدید امریکی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔
    انڈین وزیر اعظم نریندر مودی، جو ماسکو سے تیل کی خریداری روکنے کے لیے شدید امریکی دباؤ میں ہیں، ایئرپورٹ پر خود موجود تھے اور سرخ قالین پر صدر پوتن کا گلے لگا کر استقبال کیا۔ دونوں بعد میں ایک ہی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے روانہ ہوئے۔یوکرین جنگ کے بعد پوتن کا یہ پہلا دورۂ انڈیا ہے۔ وہ اپنے وزیرِ دفاع آندرے بیلاؤسوف کے ہمراہ آئے ہیں، اور توقع ہے کہ جنگی طیاروں اور فضائی دفاعی نظام سے متعلق ممکنہ معاہدوں پر گفتگو کی جائے گی۔
    انڈیا ٹوڈے کو دیے گئے انٹرویو میں پوتن نے کہا کہ وہ اپنے ’دوست مودی‘ سے مل کر بہت خوش ہیں۔
    ان کے بیان کے مطابق پوتن نے کہا، ’انڈیا کے ساتھ ہمارے تعاون کی نوعیت بہت وسیع ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے جہاز سازی، طیارہ سازی، جوہری توانائی اور خلائی تحقیق کا حوالہ دیا۔
    دفاع کے علاوہ، تجارت بھی اہم موضوع رہے گا کیونکہ انڈیا ایک مشکل سفارتی توازن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
    ایک طرف انڈیا روسی تیل پر انحصار کر رہا ہے، اور دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ناراض نہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔

     

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.