Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی مقابلہ قرأت ملائیشیا کے ایمن ردوان نے جیت لیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے50 لاکھ انعام دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اسلام آباد :ملائیشیا کے ایمن ردوان بن محمد رملان نے پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ ایران کے عدنان مومنین خمیسہ اور پاکستان کے قاری عبدالرشید نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
    یہ مقابلے 24 نومبر سے 29 نومبر تک دو مرحلوں میں اسلام آباد میں منعقد ہوئے، جس میں 30 سے زائد اسلامی ممالک کے شرکا نے حصہ لیا۔
    ان کے ہمراہ وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف، مقابلے کے چیف جج اور کوآرڈینیٹر قاری صداقت بھی موجود تھے۔
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ہفتے کو مقابلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سرفہرست چھ امیدواروں کو انعامات اور شیلڈز پیش کیں۔
    ہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ایمن رضوان بن محمد رملان کو 50 لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا جبکہ ایران اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے شرکا کو بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر 30 اور 20 لاکھ روپے کے انعامات دیے گئے۔
    دریں اثنا افغانستان، انڈونیشیا اور مراکش سے تعلق رکھنے والے مقابلہ جیتنے والوں کو بالترتیب چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کرنے پر دو، دو لاکھ روپے کے انعامات دیے گئے۔
    یہ مقابلے 24 نومبر سے 29 نومبر تک دو مرحلوں میں اسلام آباد میں منعقد ہوئے، جس میں 30 سے زائد اسلامی ممالک کے شرکا نے حصہ لیا۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.