Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بھارتی عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ،20 خواتین اور 11 بچوں سمیت  42 افراد  زندہ جل گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض: مکہ سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے بھارتی عمرہ زائرین کی بس کو آئل ٹینکر نے ٹکر ماردی، 20 خواتین اور 11 بچوں سمیت  42 افراد  زندہ جل گئے ، اکثر لاشیں ناقابل شناخت،امدادی ٹیمیں مصروف عمل ہیں۔

    غیرملکی خبررساں ایجنسی  کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر حیدرآباد کے رہائشی تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ مکہ سے مدینہ جا رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مرنے والوں میں 20 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں۔
    حادثہ پیر کی صبح 1:30 بجے پیش آیا۔ مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے مفرحت کے علاقے میں  عمرہ زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔ حادثہ کے وقت زیادہ تر لوگ سو رہے تھے۔ اطلاع ملتے ہی سعودی حکام اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے اور انہیں قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی ذرائع نے بتایا کہ حکام مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق میں مصروف ہیں۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ایک شخص حادثے میں بچ گیا ہے۔پولیس حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ دوسری جانب چونکہ مرنے والے تلنگانہ اور حیدرآباد کے رہنے والے ہیں اس لیے یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ وہ کس ایجنسی کے ذریعے  عمرہ پر گئے تھے۔

     

    Related Posts

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    مقبول خبریں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.