Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے لائحہ عمل پر غور،ایوان صدر میں عشائیہ، اہم شخصیات شریک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں عشائیہ دیا گیا، جس میں اتحادی قیادت اور اہم حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔

    ایوانِ صدر میں صدر مملکت کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ٓ اور شازیہ مری شریک تھے۔
    وفاقی وزرا میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، مصدق ملک اور حنیف عباسی کے علاوہ چوہدری سالک حسین، سردار یوسف سمیت دیگر رہنما بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔
    ذرائع کے مطابق عشائیے میں بدھ کے روز ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ سے متعلق مشاورت کی گئی۔ اتحادی جماعتوں کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔
    ایوانِ صدر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے درمیان ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
    ملاقات کے دوران صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی اور دونوں قائدین نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا۔
    ملاقات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، خالد حسین مگسی عبدالعلیم خان اور دیگر بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    مغربی ایشیا میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی بھی نظر بند

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

    مقبول خبریں

    امریکا: ٹیکساس میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، موقع پر پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑا

    مغربی ایشیا میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی بھی نظر بند

    ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    "فیصلہ کرنا ہے کہ ایران کو کب اڑانا ہے”، صدر ٹرمپ، نیویارک میں ایرانی ہم منصب سےملاقات کی بھی پیشکش کردی

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.