Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اقتدار پر قابض رہنے کیلئے بی جے پی کی انتخابی دھاندلیاں اور بے ضابطگیاں عروج پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: بھارت میں اقتدار پر قابض رہنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی دھاندلیاں اور بے ضابطگیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ مودی سرکار نے اپنی آمریت مسلط رکھنے کے لیے انتخابی شفافیت کے تمام اصولوں کو پامال کر دیا۔

    بہار میں انتخابی عمل کے پہلے مرحلے کے دوران مقامی ووٹرز نے بی جے پی کی دھاندلیوں اور بے ضابطگیوں کا پردہ چاک کیا۔ ووٹرز کا کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے سے پہلے ہی ان کے ناموں سے ووٹ ڈالے جا چکے تھے۔کانگریس پارٹی کے مطابق مودی حکومت نے بہار میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کو سبوتاژ کرنے کے لیے ووٹروں کو پیسے اور لالچ کے ذریعے خریدا، یہاں تک کہ ہر ووٹر سے 15 لاکھ روپے کے عوض ووٹ خریدنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔
    بھارتی جریدے ’نیشنل ہیرلڈ‘ کے مطابق بہار انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر تشدد کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے، حتیٰ کہ عوامی ردِعمل کے دوران نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے نائب وزیراعلیٰ پر بھی حملہ کیا گیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق، ٹیکاری میں امیدوار انیل کمار پر انتخابی مہم کے دوران حملہ کیا گیا جبکہ سیوان میں عوام نے بی جے پی امیدوار دیویش کانت سنگھ کے خلاف “ووٹ چور” کے نعرے لگائے۔
    مقامی رپورٹس کے مطابق، بی جے پی کے غنڈوں نے ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو دھمکیاں دیں، جب کہ بہار کی ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔سیاسی مبصرین کے مطابق، مودی سرکار کی ایماء پر لاکھوں جعلی ووٹرز کے ذریعے انتخابی نتائج پہلے ہی طے کر لیے گئے ہیں، جس سے بھارت کے جمہوری نظام کی ساکھ مزید متنازع ہو گئی ہے۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.