Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک فوج کی جانب سے سلیمان خیل،باجوڑ  میں سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر و تزئین مکمل، عوام کا اظہارِ تشکر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    باجوڑ: پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع باجوڑ کے علاقے سلیمان خیل میں سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر و تزئین مکمل کر لی گئی۔ مسجد کی بحالی پر مقامی عوام نے پاک فوج سے بھرپور تشکر کا اظہار کیا۔

    ذرائع کے مطابق سلیمان خیل کی یہ تاریخی جامع مسجد دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گئی تھی۔ فتنۂ خوارج کے اس حملے کے نتیجے میں مسجد کا سولر سسٹم، دروازے، کھڑکیاں اور دیگر حصے تباہ ہو گئے تھے، جبکہ عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا۔
    فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نے مسجد کی دوبارہ مرمت اور تزئین کا عمل مکمل کیا۔ مسجد کے اندر نئے قالین، انورٹر، پنکھے، سولر سسٹم اور دیگر تمام ضروری اشیاء دوبارہ نصب کی گئیں۔مسجد کی مکمل بحالی کے بعد تمام سہولیات کو فعال کر دیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی کو نماز اور مذہبی اجتماعات کے لیے ایک بہتر اور پرامن ماحول میسر آ گیا ہے۔
    علاقہ مکینوں نے کہا کہ پاک فوج نے مسجد کی تزئین و آرائش کر کے اس تاریخی عبادت گاہ کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ عوام نے اس نیک قدم پر پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے علاقے میں امن، استحکام اور خدمتِ خلق کی بہترین مثال قرار دیا۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.