Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قلات میں خفیہ اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر موثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی کے حامل 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گرد متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں کلیئرنس و سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ’عزمِ استحکام‘ کے تحت انسدادِ دہشتگردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، پاکستان سے غیر ملکی سرپرستی میں کی جانے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ قومی عزم ہے۔

    صدر آصف علی  زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
    صدرِ مملکت نے اپنے بیان میں چار بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کو قومی سلامتی کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔انہوں نے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عزم و استقلال کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ ہے۔
    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بھی قلات میں فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی تعریف کی ہے۔وزیرِ اعظم نے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو سراہا۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.