Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غزہ جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں، اسرائیل ناقابل اعتبار، ٹرمپ اور ضامن ممالک سے ٹھوس ضمانتیں دیں: حماس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاہرہ:حماس کے سینئر رہنما اور مذاکراتی وفد کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ تحریک غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے تیار ہے، مگر وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ضامن ممالک سے ٹھوس ضمانتیں چاہتی ہے تاکہ یہ جنگ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔

    الحیہ نے  مصر میں ’’القاہرہ‘‘ نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ "ہم نے اسرائیلی قبضے کو آزما لیا ہے، اس پر ایک لمحے کے لیے بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا”۔ اسرائیل نے اپنی تاریخ میں کبھی وعدوں کی پاسداری نہیں کی۔اس لیے ہم ٹرمپ اور دیگر ضامن ممالک سے حقیقی ضمانتیں چاہتے ہیں۔ ہم مثبت جذبے کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے تیار ہیں”۔

    انہوں نے واضح کیا کہ حماس کا وفد شرم الشیخ میں ذمہ دارانہ اور سنجیدہ مذاکرات کے لیے آیا ہے، تاکہ غزہ کے عوام پر مسلط جنگ کو روکا جا سکے۔خلیل الحیہ نے کہا کہ اسرائیل دو برس سے غزہ میں اندھی جنگ مسلط کیے ہوئے ہے۔ ہم یہاں اپنے عوام کی امن، استحکام، ریاست کے قیام اور حقِ خودارادیت کی امیدیں لے کر آئے ہیں۔

    انہوں نے عرب اور اسلامی ممالک کی کوششوں کے ساتھ ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ان کوششوں کو بھی سراہا جن کا مقصد جنگ کا مستقل خاتمہ ہے۔

    الحیہ کے مطابق مذاکرات میں حماس کا بنیادی ہدف جنگ کا اختتام اور قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہے۔ہم اپنی تمام ذمہ داریاں نبھانے کو تیار ہیں، لیکن اسرائیل قتل و غارت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

    Related Posts

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    مقبول خبریں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.