Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرک کا قاتل بھی انتہا پسند نکلا، سفید فام قدامت پسند ہونے پر پھانسی دینے جانے کے مطالبات دم توڑ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     یوٹاہ :امریکی ریاست یوٹاہ کے گورنر سپنسر کوکس نے انکشاف کیا ہے کہ دائیں بازو کے امریکی کارکن چارلی کرک کے قتل کا ملزم بائیں بازو کی انتہا پسندانہ نظریات سے شدید متاثر تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ 33 گھنٹے خدا سے دعا مانگتے رہے کہ قاتل ہم میں سے نہ ہو  کوئی امیگرنٹ یا بلیک ہو۔

     رپورٹ کے مطابق سپنسر کوکس نے "وال سٹریٹ جرنل” کو بتایا کہ یہ ہمارے اور تفتیش کاروں کے لیے بہت واضح ہے کہ یہ شخص بائیں بازو کی انتہا پسندانہ نظریات سے متاثر تھا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹائلر رابنسن حالیہ برسوں میں سیاست میں زیادہ شامل ہو گیا تھا۔ ایک فیملی ڈنر کے دوران اس نے اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ یوٹا ویلی یونیورسٹی میں کرک کے ہونے والے ایونٹ پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔

    امریکی اخبار کے مطابق ٹائلر رابنسن ایک قدامت پسند ماحول میں پلا بڑھا۔ اس کی والدہ کی فیس بک پوسٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک شاندار طالب علم تھا جس نے 4.0 کا جی پی اے حاصل کیا اور اے سی ٹی ٹیسٹ میں 36 میں سے 34 نمبر حاصل کیے تھے۔ اس نے 32,000 ڈالر کی یونیورسٹی سکالرشپ بھی حاصل کی اور 2021 کے موسم خزاں میں یوٹا سٹیٹ یونیورسٹی میں اپنی تعلیم شروع کی لیکن صرف ایک سمسٹر مکمل کیا۔ اس کے بعد اس نے ڈیکسی ٹیکنیکل کالج میں الیکٹریشن کے پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام میں داخلہ لیا جہاں وہ تیسرے سال کا طالب علم تھا۔

    رابنسن اپنا زیادہ تر وقت انٹرنیٹ پر گزارتا تھا۔ اس کی والدہ کے مطابق خاندانی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بچپن سے ہی شوٹنگ کی مشقوں میں حصہ لیتا تھا۔  یادرہے راپنسن کے قتل میں ملوث ہونے کے انکشاف سےپہلے تک  قاتل کو پھانسی دینے  کے مطالبات کئے جاتے رہے ہیں تاہم جب قاتل رابنسن ایک سفید فام قدامت پسند اور مذہبی گھرانے کے رکن کے طور پر سامنے آئے ہیں پھانسی کے مطالبات دم توڑ گئے ہیں ۔

    حکام نے اگرچہ اس حملے کے محرک کا انکشاف نہیں کیا لیکن انہوں نے کہا ہے کہ ملنے والے گولہ بارود پر پیغامات لکھے تھے۔ ’’ او فاشسٹ، یہ لو‘‘ یا ‘‘ بیلا چاؤ، بیلا چاؤ، بیلا چاؤ ‘‘ کے پیغامات موجود تھے جو فاشزم کے خلاف ایک مشہور اطالوی گیت کا ایک جملہ ہے۔

    Related Posts

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    "عباس عراقچی ہر مذاکرات سے پہلے فیملی کو آخری بار خدا حافظ کیوں کہتے ہیں؟”: ایرانی وزیرخارجہ کی امریکیوں کو ہلا دینے والی باتیں

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.