Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    500 روپے میں عام شہریوں، وزرا اور افسروں کاذاتی ڈیٹا برائے فروخت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :    عام شہریوں، وزرا اور افسروں کا ذاتی ڈیٹا لیک ،صرف 500 روپے کے عوض اہم ذاتی معلومات ڈارک ویب پر بکنے لگیں۔
    رپورٹ کے مطابق ڈارک ویب سائٹس پر شہریوں کی حساس اور ذاتی معلومات پر مشتمل یہ ڈیٹا مختلف قیمتوں کے عوض فروخت کیا جا رہا ہے۔ ان میں شناختی کارڈ سے منسلک تفصیلات، موبائل ڈیٹا، لوکیشن ہسٹری، موبائل نمبر، سی این آئی سی نمبر اور بین الاقوامی سفری ریکارڈ وغیرہ بھی شامل ہیں۔

    وزارتِ داخلہ نے قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو اس ڈیٹا بریچ کے حوالے سے تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ایجنسی نے ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے، جو ڈیٹا لیک میں ملوث عناصر کا تعین کر کے قانونی کارروائی کرے گی اور 14 روز کے اندر اپنی رپورٹ وزارتِ داخلہ کو پیش کرے گی۔
    قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کے ترجمان ن کا کہنا ہے کہ این سی سی آئی اے پہلے ہی ایسی تمام ویب سائٹس کی فہرست پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو دے چکی ہے، جن پر یہ ڈیٹا موجود ہے، تاکہ یادرہے مختلف ڈارک ویب سائٹس پر عام شہریوں، وزرا اور افسروں  کا2023 تک کا  ذاتی ڈیٹا دستیاب ہے۔
    ترجمان کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات کے مطابق 14 دن کے اندر تفتیش مکمل کرنے کے بعد یہ معلومات فراہم کی جائیں گی کہ کون سے عناصر اس ڈیٹا بریچ میں ملوث ہیں اور یہ ڈیٹا کیسے لیک ہوا۔پاکستانی شہریوں، وزرا اور سرکاری افسروں کے ذاتی ڈیٹا میں نہ صرف قومی شناختی کارڈ نمبر، مکمل نام، والد کا نام، تاریخِ پیدائش، موبائل نمبر، رجسٹرڈ پتہ اور ای میل ایڈریس شامل ہیں بلکہ اس کے ساتھ حساس معلومات بھی موجود ہیں۔
    ان میں ٹیلی کام ریکارڈز جیسے کال ہسٹری، ایس ایم ایس لاگز اور سم رجسٹریشن کی تفصیلات شامل ہیں، جبکہ بعض ویب سائٹس پر شہریوں کے موبائل فون کی لوکیشن ہسٹری تک دستیاب ہے، جو سکیورٹی اور پرائیویسی دونوں کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
    عض ویب سائٹس پر شہریوں کی سفری تفصیلات، بیرونِ ملک سفر کی ہسٹری، روانگی اور آمد کا ریکارڈ، سرکاری عہدے اور سرکاری ای میلز بھی شامل ہیں، جو مختلف قیمتوں پر آن لائن فروخت کی جاتی ہیں۔

     

    Related Posts

    چھانگامانگا، تیز رفتار بس نے امتحان دینے کیلئے جانیوالی طالبات کا رکشہ کچل ڈالا، دو جاں بحق 7 زخمی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے پاکستان کا خط

    مقبول خبریں

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    ٹرمپ سے ناراض امریکی عوام، مقبولیت میں مزید کمی

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.