Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا اب یونی نہیں ملٹی پولر ہے، چین،روس کا پیغام امریکا کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ : چین  نے’وکٹری ڈے پریڈ‘  پر دنیا کوا ہم پیغام دیتے  ہوئے نئی صف بندی سے بھی آگاہ کردیا۔ دوسری عالمی جنگ  کے خاتمے کے80 سال مکمل ہونے کے موقع پر چین میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس پریڈ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن، شمالی کوریا کے کم جونگ اُن پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف  اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت 25 سے زیادہ ملکوں کے سربراہان شامل ہوئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_6lx440lu.mp4

    اس موقع پر چینی صدر جن پنگ نے تھیان مین چوک سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کسی کی بھی دھمکی سے نہیں ڈرتا اور ہمیشہ آگے بڑھتا رہتا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے تاریخ کو یاد رکھنے اور جاپان کے خلاف لڑائی لڑنے والے فوجیوں کو اعزاز دینے کی اپیل کی۔
    صدر جن پنگ کی تقریر کے بعد چین کی مہیب فوجی طاقت پر مشتمل فوج پریڈ شروع ہوئی ۔ اس میں جوہری صلاحیت والی طویل دوری کی انٹر کانٹینینٹل میزائلیں بھی شامل تھیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پریڈ میں ہائپر سونک گلائڈ وہیکلس، وائی جے-2 شپ کروز میزائل اور جے ایل-3 آبدوز سے چھوڑی جانے والی بیلسٹک میزائل  بھی شامل تھے ۔ اس کے علاوہ ڈی ایف-5سی نیوکلیئر انٹر کانٹینیٹل بیلسٹک میزائل کا ایڈوانس ورزن کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_neuluk1g.mp4

    یجنگ میں ہو رہے ’وکٹری ڈے پریڈ‘ میں 40 ہزار سے زیادہ چینی فوجی شامل ہوئے ہیں۔ یہ پریڈ تقریباً 70 منٹ تک  جاری رہی۔ ۔ پریڈ میں 25 سے زیادہ ملکوں کے اعلیٰ رہنما  شریک تھے ۔
    شمالی کوریا کے کم جونگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف  دنیا کے ان 26 رہنماؤں میں شامل ہیں جو چین کے عظیم فوجی پریڈ کو دیکھنے کے لیے چینی صدر جن پنگ کے ساتھ موجود  تھے۔ اس کے علاوہ ایران کے صدر مسعود پزیشکیان، بیلا روس کے صدر الیکژنڈر لوکارشینکو، نیپال کے وزیر اعظم کے پی اولی  بھی پریڈ  دیکھنے والوں میں شامل تھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_12vkd6ks-1.mp4

    شمالی کوریا کے  حکمران کم جونگ ان 6 سال بعد چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ پہلی کثیر فریقی سیاسی پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے کم کے دادا 1959 میں فوجی پریڈ میں گئے تھے۔ کم کا دورہ امریکہ کے لیے بڑا پیغام مانا جا رہا ہے۔

    واضح رہے کہ جاپان پر فتح کی سالگرہ کے موقع پر اس پریڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے وقت چین اور جاپان آپس میں مدمقابل تھے۔ یہ جنگ 14 سال تک چلی تھی۔ 2 ستمبر 1945 کو جاپان کے ہتھیار ڈالنے  کے بعد چین نے ’ یوم فتح‘ کا اعلان کیا تھا۔ چین قومی فخر کے طور پر اس کو پیش کرتا ہے۔

     

    Related Posts

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    مقبول خبریں

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    جڑواں شہروں میں سیکورٹی ‘ہائی الرٹ’: نور خان ایئر بیس روڈ مکمل سیل، ٹرانسپورٹ معطل اور بڑے ہوٹل خالی کرانے کا حکم

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.