Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شوکت خانم کے فنڈ سے امریکا میں گھرکی خریداری پر علیمہ خان کا جواب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :شوکت خانم اسپتال کے فنڈز سے امریکا میں گھر خریدنے کے سوال پر علیمہ خان پہلے تو جواب دینے سے گریزاں رہیں لیکن پھر جواب دے ہی دیا۔

    امریکہ میں شوکت خانم کے فنڈ سے جائیداد خریدنے کےمعاملے پر ایک صحافی نے جب ان سے سوال پوچھا تو علیمہ خان خاموش رہیں لیکن پھر  رکتے رکتےجواب دے دیا۔دریں اثنا انہوں نے مریم نواز کا نام لینے پر صحافی سے اظہار ناراضگی کیا ان کاکہنا تھا کہ میں نے مریم نواز نہیں متاثرہ علاقوں میں اداروں کے کام کی بات کی۔ جب بشریٰ بی بی کے ساتھ اختلافات کے حوالے سے ایک  صحافی نے سوال کیا توعلیمہ خان نے جواب دینے کی بجائے گاڑی کا شیشہ بند کردیا

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_vyy5d59y.mp4

    Related Posts

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    ایران میں بڑی تبدیلی کی دستک: جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کو فرانس میں ‘سربراہِ مملکت’ کا پروٹوکول دے دیا گیا

    آپریشن ’غضب للحق‘: 37 مقامات پر فضائی حملوں میں پاکستان کا افغان طالبان کے 331 اہلکاروں کی ہلاکت، 104 چیک پوسٹیں تباہ

    مقبول خبریں

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی: رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اہلخانہ سمیت شہید، عالمِ اسلام سوگوار

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.