زیرنظر ویڈیو میں پارک ویو سوسائٹی لاہور دریا ئے راوی کے پانی میں گھری ہوئی نظرآرہی ہے۔۔ یاد رکھیں دریا یا نالہ اپنی زمین کا ہر دس بیس سال بعد قبضہ چھڑانے ضرور آتا ہے اور اب گلوبل وارمنگ کے خطرے کے پیش نظر یہ وقفہ اور کم ہوگا۔۔۔ اپنا گھر سب کا خواب ہے مگر اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی لگانے سے پہلے خود تحقیق کریں۔۔

