جب صوبائی وزیر علیم خان نے پارک ویو سوسائیٹی لاہور کے رہائشیوں سے کہا پانی نہیں آئیگا آپ جا کر سو جائیں فیملیاں سو گئی اب ریسکیو اہلکار گھر کے اندر پھنسی ہوئ فیملی کو نکال رہے ہیں
پانی نہیں آئیگا،،، جاکر سو جائیں ، عبدالعلیم خان کی یقین دہانی کے بعد پھر کیا ہوا؟

