Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی ڈرائیور لاکھوں کو لے ڈوبا،امریکامیں غیرملکی ٹرک ڈرائیوروں پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا :بھارتی ٹرک ڈرائیور کی غفلت لاکھوں کو لے ڈوبی ۔۔۔۔امریکا نے غیرملکی ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ویزوں کے اجرا پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔
    غیرملکی خبررساں ایجنسی  کے مطابق اس امر کا اعلان  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایکس پر کیا کہ “آج سے غیرملکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ورک ویزوں کا اجرا روک دیا گیا ہے۔غیرملکی ڈرائیوروں کی بڑھتی ہوئی تعداد امریکی سڑکوں پر لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے اور مقامی ڈرائیوروں کے روزگار کو متاثر کر رہی ہے۔“
    یادرہے بھارتی شہری ٹرک ڈرائیور ہرجندر سنگھ نے ہائی وے پر ڈرائیونگ کے دوران غلط یوٹرن لیا۔ ڈائیور کی اس غفلت کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرا گئیں اور تین شہری ہلاک ہو گئے۔
    ڈرائیور ہرجندر سنگھ غیرقانونی طور پر میکسیکو کے راستے امریکہ میں داخل ہوا تھا جبکہ حادثے کے بعد انگریزی زبان کا ٹیسٹ پاس کرنے میں بھی ناکام رہا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_m5ghpw4l.mp4

    Related Posts

    طلبہ مظاہرہ: راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور آئی ٹی او سمیت دہلی میٹرو کے 16 اسٹیشن اگلے حکم تک بند

    جنتر منتر مظاہرہ: ’جو بھی نظر آئے اُسے کھلا دینا‘، فوڈ ڈیلیوری ایپ سے مظاہرین کے لیے بھیجا گیا پزا-برگر اور بریانی

    سیلاب  کے سبب 31 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر تباہی

    مقبول خبریں

    طلبہ مظاہرہ: راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور آئی ٹی او سمیت دہلی میٹرو کے 16 اسٹیشن اگلے حکم تک بند

    جنتر منتر مظاہرہ: ’جو بھی نظر آئے اُسے کھلا دینا‘، فوڈ ڈیلیوری ایپ سے مظاہرین کے لیے بھیجا گیا پزا-برگر اور بریانی

    سیلاب  کے سبب 31 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر تباہی

    وزیرِ اعلیٰ  کا بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ختم اور ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا بڑا اقدام

    پل دھماکے سے تباہ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.