Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضمنی الیکشن حلقہ این اے129، ن لیگ میں دھڑے بندی،نواز شریف نے نوٹس لے لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(خصوصی رپورٹ ) این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر مسلم لیگ ن شدید دھڑے بندی کا شکارہوگئی جس کاسربراہ مسلم لیگ ن نوازشریف نے نوٹس لے لیا ۔
    پارٹی ذرائع کے مطابق سربراہ مسلم لیگ ن نوازشریف نے دھڑے بندیوں کا نوٹس لیتے ہوئےراشد نصراللہ کوتمام سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کا ٹاسک دیدیا۔


    اہم پارٹی رہنماکے مطابق دھڑے بندی ضمنی الیکشن کے نتائج پر شدید اثر انداز ہوسکتی ہے،این اے 129 میں مسلم لیگ ن مجموعی طورپر چار دھڑوں میں تقسیم ہے جبکہ تمام دھڑے ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں،این اے 129 میں لیگی امیدوار حافظ میاں محمد نعمان ،رانا مشہود احمد خان ،مہر اشتیاق احمد اور چودھری باقر حسین کی سرپرستی میں چار دھڑے موجود ہیں جس سے پارٹی کو نقصان ہوگا۔

    ذرائع کے مطابق راشد نصراللہ حلقہ این اے 129 میں سیاسی دھڑوں سے ملاقاتیں کریں گے اوران کے تحفظات کو دور کرکے این اے 129 کےلئے متحد کریں گے،راشد نصراللہ نے سابق ٹکٹ ہولڈر چودھری باقر حسین کے ڈیرے پر پارٹی ٹکٹ حافظ نعمان کے حوالے کیا۔

    Related Posts

    سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات؛ وزیراعلیٰ مریم نواز کے انقلابی اقدامات پر بھرپور خراجِ تحسین!

    سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، مختلف کالعدم تنظیموں کے 21 فتنہ خوارج گرفتار، بڑا منصوبہ ناکام

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.