Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلسل بارش، کراچی ڈوب گیا،دیواریں گرنے سے 5 جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :طویل انتظار کے بعد ہونے والی بارش  سے کراچی ڈوب گیا،  دیواریں گرنے اور دیگر حادثات میں 5 جاں بحق ۔۔میئر کراچی اور سندھ حکومت کے دعوؤں  پانی کی طرح بہہ گئے ۔

    شہر میں صبح شروع ہونے والے بارش  نے جل تھل ایک کردیا، مسلسل کئی گھنٹے بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے اور مرکزی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_47dukk5w.mp4

    ویدر ڈاٹ کام کے مطابق شام 6 بجے تک شہر میں سب سے زیادہ 212 ملی میٹر بارش گلستان جوہر بلاک 12 میں ریکارڈ کی گئی، کورنگی 207، گلشن رومی 203، گلشن حدید 200، ملیر سعود آباد 182 اور جناح ایونیو پر 178 ملی میٹر ریکارڈ کی جاچکی ہے، ملیر لیاقت مارکیٹ سمیت کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، دیواریں گرنے کے واقعات میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_s663vfbo.mp4

    شاہراہ فیصل پر نرسری، فیصل بیس سمیت کئی مقامات پر  گہرا پپانی کھڑا ہوگیا جس سے ٹریفک بر ی طرح جام رہی نیشنل ہائی پر قائد آباد اور قذافی ٹاؤن کے اطراف بھی سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا رہا ،ملیر لیاقت مارکیٹ سمیت کئی  جگہوں پرپانی  گھروں میں  داخل ہوگیا اور ساراسامان تباہ کرڈالا۔ہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، کراچی کے 2100 فیڈرز میں سے آدھے ٹرپ کرگئے یا بند کردیے گئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_idxu870p.mp4

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ گھنٹوں میں مزید بارشوں کے امکانات موجود ہیں۔ تیز بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
    شہریوں سے درخواست ہے کہ غیر ضروری باہر نہ نکلیں، برقی کھمبوں اور کھلی جگہوں سے دور رہیں ، ڈرائیور حضرات احتیاط سے گاڑی چلائیں اور پانی بھرے راستوں سے گزرنے سے گریز کریں۔

    Related Posts

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    مقبول خبریں

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    "نئی دہلی میں کاکروچ نکل آئے” : اپوزیشن کا سپریم کورٹ تک مارچ ، لاکھوں کی شرکت ، ہزاروں مزید گرفتار

    تاریخی چوری، عظیم چور:اٹلی میں ڈیڑھ ارب کی مہنگی شراب چرا لی گئی

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.