Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز شریف ہنڈا کمپنی کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹوکیو:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف  ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئیں، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات،حکومت پنجاب اور ہنڈا کمپنی کے درمیان سٹریٹجک تعاون بڑھانے، الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    رپورٹ کے مطابق ہنڈا کمپنی کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سے ملاقات میں انہوں نے نوجوانوں کو اس شعبے میں ہنرمند بنانے کے لئے جاپان بالخصوص ہنڈا کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا جبکہ وزیراعلی مریم نواز نے حکومت پنجاب کے 1500 الیکٹرک بسوں کے لئے نجی شعبے کے اشتراک سے ای وی ڈپو قائم کرنے سے متعلق آگاہ کیا

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے کلچر کے فروغ کے لئے ہنڈا کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننے کا پوٹینشل ہے، جبکہپنجاب سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، سکلڈ لیبر کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کے لئے آئیڈیل مقام ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کے شہری اور نیم شہری علاقوں میں الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کے لئے بیٹری چارجنگ انفراسٹرکچر قائم کرنا چاہتے ہیں سٹیٹ آف دی آرٹ وہیکل ٹیسٹنگ لیب کے لئے ہنڈا کمپنی کے اشتراک کا خیر مقدم کریں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین مراعات فراہم کر رہی ہے،لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ہائی سپیڈٹرین کے ذریعے نئے دور کا آغاز کریں گے،  جبکہ راولپنڈی سے مری کے لئے ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔

    انہوں نے کہا کہ حادثات میں کمی کیلئے وہیکل سیفٹی سٹینڈرڈ میں بہتری لانا چاہتے ہیں اس موقع ضرہنڈا کمپنی کے نائب صدر نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خیرمقدم کیا اور صوبے کی ترقی کے وژن اور  انکے جذبے کو سراہا۔

    Related Posts

    عنوان: ٹنڈوالہیار: ڈپٹی کمشنر  نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، آگاہی واک کا انعقاد

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    داتا دربار کے باہر پراسرار کار خود بخود اسٹارٹ، ہارن بجنے لگا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں!

    مقبول خبریں

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.