Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ، درجنوں لاپتہ، ویڈیو نے دل دہلا دئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے اُترکاشی میں کلاؤڈ برسٹ۔۔۔ بادل پھٹنےسے قصبہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا، درجنوں افراد لاپتہ ۔ 4 ہلاک ۔ ویڈیو نے دل دہلا دئیے۔
    رپورٹ کے مطابق بادل پھٹنےسےکھیرگاڑ میں آبی سطح بڑھ گئی اور پانی کی طوفانی لہروں نے جس کے ہمراہ ملبہ بھی بہتا چلا آرہا تھا قصبہ دھرالی کے متعدد گھروں کوتباہ کردیا ۔ پانی کے ساتھ ملبہ بھی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ہے۔امددای ٹیمیں موقع پر پہنچ کرکارروائی میں مصروف ہیں۔

    بھارتی فوج کا ہیلی پیڈ بھی تیاہ ہوگیا رپورٹ کے مطابق علاقے میں بھارتی فوج کی 14 راجپوتانہ رائفلز کی یونٹ ہ تعینات تھی، جس کا کیمپ بھی بادل پھٹنے سے براہِ راست متاثر ہوا۔  بھارتی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منیش سریواستو نے بتایا کہ پانی اور ملبہ اچانک کیمپ میں داخل ہو گیا، جس سے 11 جوان لاپتہ ہو گئے تھے، جن میں سے 2 کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ 9 جوانوں کی تلاش جاری ہے
    اترکاشی کے ضلع مجسٹریٹ پرشانت آریہ نے بتایا کہ ہرسل کے پاس دھرالی میں بادل پھٹنے کا بڑا حادثہ ہوا ہے۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس واقعہ پر غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/utrta-khand.mp4

    Related Posts

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    طلبہ پر کارروائی کے خلاف کانگریس کا پی ایم ہاؤس پر دھرنا، راہل-پرینکا سمیت اپوزیشن کے کئی سرکردہ رہنما حراست کے بعد مختلف مقامات پر منتقل

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    مقبول خبریں

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    طلبہ پر کارروائی کے خلاف کانگریس کا پی ایم ہاؤس پر دھرنا، راہل-پرینکا سمیت اپوزیشن کے کئی سرکردہ رہنما حراست کے بعد مختلف مقامات پر منتقل

    شہداء و غازیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 14اگست کو  بہت بڑا اجتماع منعقد کیا جائیگا، پروفیسر اسحاق

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، نوجوان اہلِ خانہ کے سامنے ق ت ل

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.