Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: دوست کے بھائی نے جھانسہ دے کر بلایا، فائرنگ کر کے نوجوان کی دونوں ٹانگیں زخمی کر دیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ کے علاقے تھانہ مراد پور کی حدود باؤ بھٹی میں دوستی کے جھانسے میں بلا کر ایک نوجوان پر فائرنگ کر دی گئی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

      متاثرہ نوجوان محمد جلیل ولد محمد افضل نے بتایا کہ اس کے دوست سلمان پرویز کے بھائی اسنان (یا آسمان) عرف سنی نے گھر آ کر اسے اطلاع دی کہ کچھ دوست گاؤں کے چوک پر اس سے ملنا چاہتے ہیں۔ محمد جلیل جیسے ہی موٹر سائیکل پر چوک میں پہنچا تو ملزم اسنان عرف سنی نے مبینہ طور پر اس پر فائرنگ کر دی، جس سے گولیاں لگنے کے باعث اس کی دونوں ٹانگیں زخمی ہو گئیں۔

    واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ مراد پور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    ضلعی انتظامیہ کا بڑا ایکشن؛ موضع مہتاب پور ہنجلی میں 13 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی واگزار

    سیالکوٹ: میرج فنکشن ایکٹ 2016ء پر سخت عملدرآمد کا فیصلہ، رات 10 بجے اور ون ڈش کی پابندی لازمی قرار

    کمشنر لاہور ڈویژن جہاں زیب اعوان کا قصور کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی و بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: میرج فنکشن ایکٹ 2016ء پر سخت عملدرآمد کا فیصلہ، رات 10 بجے اور ون ڈش کی پابندی لازمی قرار

    کمشنر لاہور ڈویژن جہاں زیب اعوان کا قصور کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی و بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

    ہالا تعلقہ اسپتال میں تاریخ کے پہلے مفت میگا کارڈیک کیمپ کا افتتاح، ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ و ادویات کی فراہمی

    کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: کیوی فاسٹ بولرز کا قہر، بھارت 116/6 پر لڑکھڑا گیا، آکاش دیپ کی 5 وکٹیں

    سمے رینہ نے تاریخ رقم کر دی: مسٹر بیسٹ اور کیری مناٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    بلاگ

    ڈھمک میں سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.