Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوابشاہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایپیکس کمیٹی اجلاس، امن و امان اور قیمتوں کے کنٹرول پر زور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (بیورو رپورٹ: نفیس آرائیں) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد صدام حسین میمن کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان (ایپیکس کمیٹی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صدام حسین میمن نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد، امن و امان کے قیام اور بین الادارہ جاتی رابطہ کاری کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے غیر قانونی پیٹرول پمپس، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مضرِ صحت اشیاء اور گداگروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی سخت ہدایت دی۔

    انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو آٹے کی مقررہ سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور گراں فروشی کے مرتکب عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور ضلع میں پُرامن ماحول برقرار رکھنا تمام متعلقہ اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

    اجلاس میں ڈسٹرکٹ مینیجر پی پی ایچ آئی ذاکر حسین سموں، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ریسکیو 1122، ایس آئی ای ایچ ایس، لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، سوشل ویلفیئر، محکمہ تعلیم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں جاری اقدامات اور کارروائیوں سے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔

    Related Posts

    نوابشاہ: طیبہ سینٹر کی مخدوش عمارت فوری خالی کرانے کا حکم، ممکنہ حادثے کا خدشہ

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کا قائدآباد کا ہنگامی دورہ؛ بیوٹیفکیشن پلان، ترقیاتی کاموں اور تجاوزات آپریشن کا جائزہ

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    مقبول خبریں

    اشیا کپ رائزانگ سٹار، ،دوسراسیمی فائنل بنگلہ دیش اے کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

    جیمی اوورٹن کی تباہ کن باؤلنگ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    صوبائی وزیر خوراک کے اپنے ضلع مٹیاری میں آٹا مہنگا، شہری پریشان

    بیوہ کا تپیدار پر لاکھوں روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.