Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لیبیا کےساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، باجوڑ کے 35 نوجوان جاں بحق، علاقے میں کہرام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر میں پیش آنے والے ایک دلخراش کشتی حادثے میں ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 35 نوجوانوںکے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد پورے علاقے میں سوگ اور کہرام مچ گیا ہے۔
    حادثے کی خبر پہنچتے ہی متاثرہ خاندانوں پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے جبکہ وفاقی و ضلعی حکام نے لاپتہ افراد کی تلاش اور میتوں کی وطن واپسی کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
    وزیر مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان نے سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لیبیا میں قائم پاکستانی سفارت خانے اور وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
    ان کے مطابق سمندر میں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی تلاش اور جاں بحق افراد کی میتوں کی بازیابی (ریکوری) کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں متعلقہ بین الاقوامی حکام، نیوی، نیٹو اور امدادی اداروں کا مکمل تعاون حاصل ہے۔
    مبارک زیب خان نے مزید کہا کہ انہوں نے حادثے میں محفوظ رہنے والے باجوڑ کے نوجوانوں سے بھی رابطہ کیا ہے اور تمام صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ باجوڑ کا ہر نوجوان قیمتی سرمایہ ہے اور اس کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جاں بحق افراد کی میتوں کی جلد وطن واپسی اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت کے لیے کل ایک خصوصی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے بھی کشتی حادثے میں نوجوانوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اس کڑے وقت میں غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

    Related Posts

    سردی کی شدت میں مزید اضافہ، پہلگام میں پارہ منفی 4.6 ڈگری تک گر گیا

    بجلی تقسیم کار کمپنیاں سرکاری شعبے میں کرپٹ ترین ادارے قرار؛’نیشنل کرپشن رسک اسیسمنٹ رپورٹ‘

    خواتین میری ریڈ لائن، ان کے خلاف کسی بھی قسم کا تشدد ،ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

    مقبول خبریں

    سردی کی شدت میں مزید اضافہ، پہلگام میں پارہ منفی 4.6 ڈگری تک گر گیا

    بجلی تقسیم کار کمپنیاں سرکاری شعبے میں کرپٹ ترین ادارے قرار؛’نیشنل کرپشن رسک اسیسمنٹ رپورٹ‘

    خواتین میری ریڈ لائن، ان کے خلاف کسی بھی قسم کا تشدد ،ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

    لیبیا کےساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، باجوڑ کے 35 نوجوان جاں بحق، علاقے میں کہرام

    ”سوشل میڈیا پر 64 فیصد ریاست مخالف مواد پاکستان سے باہر بیٹھ کر چلایا جا رہا ہے،“؛ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.