Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خییرپختونخوا:سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں ، 9 خوارج جہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکیورٹی فورسز نے بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں کیں جس کے دوران 9 خوارج جہنم واصل جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
    سکیورٹی فورسز نے بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں 3 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے، ایک خوارج کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
    بنوں میں آپریشن کے دوران درختوں کے بیچ میں چھپے خوارج کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

    لکی مروت کے علاقے وانڈہ فتح خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران 6 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے، آپریشن کے بعد 2 خوارج کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔
    سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کی مؤثر نشاندہی کی گئی اور انہیں کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، کارروائیاں ملک میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا تسلسل ہیں۔
    سکیورٹی فورسز کا مزید کہناہے کہ آخری خارجی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، سانس لینا دوبھر ،

    پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    مقبول خبریں

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    خییرپختونخوا:سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں ، 9 خوارج جہنم واصل

    لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، سانس لینا دوبھر ،

    پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    ’’ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’’ پر بھارت میں پابندی لگائی جائے ، وزیراعظم مودی کو خط

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.