Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، سانس لینا دوبھر ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب بھر کی فضا ایک بار پھر شدید آلودہ ہونے لگی ہے، جس کے باعث شہریوں کو سانس لینے اور آنکھوں میں جلن جیسی شکایات کا سامنا ہے۔ بچے اور بڑے بیمارہونے لگے۔
    رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، لاہور کا مجموعی اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 318 ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم شہر کے متعدد علاقوں میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
    سب سے زیادہ آلودگی برکی روڈ کے علاقے میں دیکھی گئی جہاں اے کیو آئی 540 تک پہنچ گیا، گلبرگ ٹو میں فضائی آلودگی انڈیکس 520 اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 320 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، جس کے باعث سموگ کی شدت برقرار رہنے کا خدشہ ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد اور ہوا 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہلکی رفتار سے چل رہی ہے۔
    تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر میں گوجرانوالہ فضائی آلودگی کے اعتبار سے سرِفہرست ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد یعنی 810 تک جا پہنچا ہے، جبکہ سرگودھا میں فضائی آلودگی کی شرح 320 ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح ڈیرہ غازی میں اے کیو آئی 416، سرگودھا میں اے کیوآئی 343 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے، ملتان میں اے کیو آئی اوسط 329 رہی۔طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔( دنیا نیوز)

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کی سالگرہ کی تقریب، ڈپٹی کمشنر کی شرکت

    عمرکوٹ: غریب اور مستحق خاندانوں کے مسائل کے حل کے لیے پیپلز لیبر بیورو وفد کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی سے اہم ملاقات

    گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جھڈو میں پاکستان کے تاریخی خلائی مشن سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز

    مقبول خبریں

    سنگین غلطیاں ہوئیں، اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے معافی مانگ لی

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    ”کوئی مجھے سمجھائے کہ مڈٹرم الیکشن میں آخر ہوا کیا تھا؟“ امریکی صدر ٹرمپ کا شکوہ ، سوشل میڈیا صارفین چیزہ لینے لگے

    چنیوٹ میں خواتین کے تحفظ اور انسداد تشدد کی 16 روزہ عالمی مہم کا آغاز، ڈی سی اور ڈی پی او کی شرکت

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.