Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو: پیر کالونی میں رات گئے جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، تشدد کے الزام میں مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹرایم لال واگھانی

    سامارو کی پیر کالونی میں رات کی تاریکی میں پیش آنے والے جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے۔ واقعے کا مقدمہ رتن مالہی کے بھائی ہریش مالہی اور ان کے بیٹوں پر مبینہ حملے کے الزام میں درج کر لیا گیا ہے۔

    مقدمے میں ظفر بھرگڑی، انیل، رمیش میگھواڑ سمیت دیگر نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ طور پر ہریش، مہیش اور روہت مالہی پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    پولیس کے مطابق واقعے کے اصل محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے، جبکہ اس حوالے سے دوسرے فریق کا مؤقف بھی ابھی تک سامنے نہیں آیا ہے۔

    Related Posts

    نورپور تھل: اسسٹنٹ کمشنر کا بازاروں کا دورہ، سرکاری نرخ ناموں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ

    سامارو میں حکومتی پیٹرول سبسڈی صرف ایک پمپ تک محدود، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    مقبول خبریں

    سامارو میں حکومتی پیٹرول سبسڈی صرف ایک پمپ تک محدود، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    لاہور، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پولیس تعینات، پرزن وین اور واٹر کینن بھی پہنچ گئی، بھکر میں جے یو آئی کی گرفتاریاں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    لاہور میں شرمناک واقعہ؛ سگا بھائی ہی اپنی حقیقی بہن کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نکلا

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.