Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور میں شرمناک واقعہ؛ سگا بھائی ہی اپنی حقیقی بہن کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نکلا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سائبر کرائم اور اخلاقی پستی کا ایک انتہائی شرمناک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 23 سالہ نوجوان مبینہ طور پر اپنی ہی حقیقی بہن کی نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اسے بلیک میل اور ہراساں کرنے میں ملوث نکلا۔
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور نے ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر کی زیرِ نگرانی علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
    این سی سی آئی اے کے ابتدائی تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بہن کے موبائل فون تک غیر مجاز رسائی حاصل کر کے اس کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز چوری کیں۔ بعد ازاں ملزم نے متاثرہ خاتون کو یہ قابلِ اعتراض مواد خاندان کے دیگر افراد میں پھیلانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔
    تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ ملزم نے بلیک میلنگ کے ذریعے اپنی بہن سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا جبکہ خاندانی جائیداد اپنے نام منتقل کرنے کے لیے بھی شدید دباؤ ڈالا۔
    متاثرہ خاتون کی شکایت پر این سی سی آئی اے لاہور کی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو اقبال ٹاؤن سے حراست میں لیا۔ چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے وہ موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے جس میں مبینہ طور پر متاثرہ خاتون کی نجی ویڈیوز اور بلیک میلنگ سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد موجود ہیں۔
    حکام کے مطابق برآمد ہونے والے موبائل فون کو فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں کہ میں ان کی ذات پر تبصرے کروں گا? رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم

    لیاقت عباس بھٹی کیس میں ملزمان کے اہم انکشافات

    مقبول خبریں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    لاہور میں شرمناک واقعہ؛ سگا بھائی ہی اپنی حقیقی بہن کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نکلا

    محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں کہ میں ان کی ذات پر تبصرے کروں گا? رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم

    لیاقت عباس بھٹی کیس میں ملزمان کے اہم انکشافات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.