Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو میں حکومتی پیٹرول سبسڈی صرف ایک پمپ تک محدود، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو چیف: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    سامارو شہر میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی 500 روپے کی پیٹرول سبسڈی کی فراہمی پر شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ابتدا سے ہی شہر میں صرف ایک مخصوص پمپ (توفیق پیٹرولیم) پر یہ سبسڈی دی جا رہی ہے، جبکہ دیگر پیٹرول پمپس پر یہ سہولت دستیاب نہیں ہے۔علاقہ مکینوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی کا اعلان کیا ہے، تو اس کا فائدہ تمام مستحق شہریوں تک پہنچنا چاہیے نہ کہ اسے صرف ایک ہی پمپ تک محدود رکھا جائے۔شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سامارو سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کروائی جائیں اور شہر کے دیگر پیٹرول پمپس پر بھی حکومتی سبسڈی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو یکساں ریلیف مل سکے۔

    Related Posts

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    لاہور، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پولیس تعینات، پرزن وین اور واٹر کینن بھی پہنچ گئی، بھکر میں جے یو آئی کی گرفتاریاں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    مقبول خبریں

    سامارو میں حکومتی پیٹرول سبسڈی صرف ایک پمپ تک محدود، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    لاہور، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پولیس تعینات، پرزن وین اور واٹر کینن بھی پہنچ گئی، بھکر میں جے یو آئی کی گرفتاریاں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    لاہور میں شرمناک واقعہ؛ سگا بھائی ہی اپنی حقیقی بہن کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نکلا

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.