Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی اور موجودہ ملکی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    اس سے قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، امن و امان، حکومتی اقدامات، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق امور زیرِ بحث آئے؛ اس ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین اور پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین بھی شریک تھے۔

    Related Posts

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    مقبول خبریں

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    نوجوانوں کااعتماد بحال کرنے کیلئے ’’جمہوری ری سیٹ’’ ہونا چاہئیے، بلاول بھٹو زرداری

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.