Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کلمہ چوک/کشمیر چوک سے  تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کلین اپ  جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (خصوصی رپورٹ )

     

    اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل شازیہ رحمان کی زیر نگرانی پیرا فورس کی طرف سے کلمہ چوک/کشمیر چوک سے  تجاوزات کے خاتمے کے لیے  آ پریشن کلین اپ کا سلسلہ بتدریج جاری ۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے تحصیل انتظامیہ کو زبردست خراج تحسین ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تحصیل انتظامیہ نورپورتھل کی طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر کے مصروف ترین کلمہ چوک/کشمیر چوک سے جگہ جگہ سے تجاوزات کا خاتمہ ایک احسن اقدام ہے کیونکہ ان تجاوزات کی وجہ سے شہر کے حسن کو گرہن لگ رہا تھا اب گزشتہ چند روز سے پیرا فورس کی طرف سے مرحلہ وار کارروائی کے نتیجے میں چوک سے دیرینہ تجاوزات کے خاتمہ کے بعد شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے اور لوگوں کو صمد و رفت میں بھی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ۔ عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ ان عوام دوست اقدامات پر اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان اور ان کی پوری ٹیم کے عملی اقدامات قابل صد ستائش و لاِئق تحسین و آفرین ہیں ۔

    Related Posts

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    مقبول خبریں

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    نوجوانوں کااعتماد بحال کرنے کیلئے ’’جمہوری ری سیٹ’’ ہونا چاہئیے، بلاول بھٹو زرداری

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.