Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی ا وچنیوٹ کا تھانہ بھوانہ کا دو ر ہ، شہریوں کو  فراہم کردہ پولیس سروسز کے طریقہ کار کو چیک کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

     

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن تھانہ بھوانہ کاسرپرائز وزٹ کیا۔ دوران وزٹ شہریوں کو جدید تقاضوں کے مطابق فراہم کردہ پولیس سروسز کے طریقہ کار کو چیک کیا۔ڈی پی او نے پولیس اسٹیشن کی عمارت، حوالات، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کی چیکنگ کی۔ڈی پی او نے پولیس اسٹیشن میں موجود لوگوں کے مسائل سنے اور پولیس سروسز کے حوالے سے فیڈ بیک لیا۔ڈی پی او نے تھانہ کی حوالات میں موجود ملزمان سے استفسار کیا،متعلقہ افسران کو کسی بھی بیگناہ شخص کو حراست میں نہ رکھنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے پولیس اسٹیشن عملہ کو ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر بناتے ہوئے پولیس سروسز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ پولیس افسران عوام کی خدمت کو نصب العین بنا کر اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سر انجام دیں۔ ماڈل پولیس اسٹیشن میں شہریوں کو بروقت راہنمائی اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ کمیونٹی پولیسنگ کی طرز پر شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

    Related Posts

    ضلعی بہبود فنڈ بورڈسیالکوٹ کا اجلاس: شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور

    ضلع سیالکوٹ میں 11 پوائنٹس پر آٹے  کی سرکاری نرخوں پر فروخت

    ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن پنجاب کا ڈپٹی کمشنر آفس کا دورہ، نہری پانی چوری کی روک تھام اور آبیانہ ریکوری کے اقدامات کا جائزہ

    مقبول خبریں

    ضلعی بہبود فنڈ بورڈسیالکوٹ کا اجلاس: شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور

    ضلع سیالکوٹ میں 11 پوائنٹس پر آٹے  کی سرکاری نرخوں پر فروخت

    ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن پنجاب کا ڈپٹی کمشنر آفس کا دورہ، نہری پانی چوری کی روک تھام اور آبیانہ ریکوری کے اقدامات کا جائزہ

    سابق رنجش پرنوجوان کو ق ت ل کر دیا گیا

    بھریا سٹی: زیرِ تعمیر مسجد کے چندہ باکس سے نقدی چرانے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.