Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھریا سٹی: زیرِ تعمیر مسجد کے چندہ باکس سے نقدی چرانے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی (رپورٹ: مجاہد علی مغل)

    بھریا سٹی کے علاقے گاؤں دین محمد بروہی میں زیرِ تعمیر مسجد کی چندے کی پیٹی سے ہزاروں روپے چوری کرنے والے ملزم کو مقامی افراد نے فرار ہوتے ہوئے دبوچ لیا اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بھریا سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔

    اطلاعات کے مطابق کنڈیارو روڈ پر واقع گاؤں پکا گانگرا کا رہائشی یار محمد گانگرو گاؤں دین محمد بروہی کی زیرِ تعمیر مسجد میں پہنچا، جہاں اس نے چندے کی پیٹی کا تالا توڑ کر اندر موجود ہزاروں روپے نکال لیے اور رقم لے کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

    تاہم ملزم کو بھاگتے ہوئے دیکھ کر گاؤں والوں نے تعاقب کیا اور راستے میں ہی اسے نقدی سمیت پکڑ لیا۔ مشتعل افراد نے مبینہ طور پر ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں مزید کارروائی کے لیے اسے بھریا سٹی پولیس کے سپرد کر دیا۔

    اس واقعے کے حوالے سے استاد مجیری بروہی نے بتایا کہ کنڈیارو کے رہائشی یار محمد گانگرو مسجد کی چندے کی پیٹی توڑ کر پیسے چوری کر رہا تھا، جسے راستے میں روک کر پکڑ لیا گیا اور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ضلعی بہبود فنڈ بورڈسیالکوٹ کا اجلاس: شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور

    ضلع سیالکوٹ میں 11 پوائنٹس پر آٹے  کی سرکاری نرخوں پر فروخت

    ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن پنجاب کا ڈپٹی کمشنر آفس کا دورہ، نہری پانی چوری کی روک تھام اور آبیانہ ریکوری کے اقدامات کا جائزہ

    مقبول خبریں

    ضلعی بہبود فنڈ بورڈسیالکوٹ کا اجلاس: شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور

    ضلع سیالکوٹ میں 11 پوائنٹس پر آٹے  کی سرکاری نرخوں پر فروخت

    ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن پنجاب کا ڈپٹی کمشنر آفس کا دورہ، نہری پانی چوری کی روک تھام اور آبیانہ ریکوری کے اقدامات کا جائزہ

    سابق رنجش پرنوجوان کو ق ت ل کر دیا گیا

    بھریا سٹی: زیرِ تعمیر مسجد کے چندہ باکس سے نقدی چرانے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.