Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی بہبود فنڈ بورڈسیالکوٹ کا اجلاس: شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:ـبیورور رپورٹ

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز/انفورسمنٹ سیالکوٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت ضلعی بہبود فنڈ بورڈ کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سرکاری ملازمین کی جانب سے ضلعی بہبود فنڈ گرانٹس کے حصول کے لئے موصول ہونے والی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف مدات کے تحت سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لئے کیسز کی منظوری دی گئی۔
    اجلاس میں شادی گرانٹ کی مد میں 346 کیسز منظور کیے گئے، جن کے تحت فی کیس 55 ہزار روپے کے حساب سے مجموعی طور پر ایک کروڑ 90 لاکھ 30 ہزار روپے کی ادائیگی کی منظوری دی گئی۔
    تعلیمی وظائف کی مد میں 963 طلبا و طالبات کے لیے مجموعی طور پر ایک کروڑ 59 لاکھ 3700 روپے کے وظائف کی منظوری دی گئی۔
    اسی طرح کفن دفن گرانٹ کی مد میں 127 درخواستیں منظور کی گئیں۔جن کے تحت فی کیس 35 ہزار روپے کے حساب سے مجموعی طور پر 44 لاکھ 45 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔
    اجلاس میں پانچ سرکاری ملازمین کو ماہانہ 3 ہزار 500 روپے مالی امداد فراہم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز/انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منظور شدہ گرانٹس کی ادائیگی کا عمل قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے تاکہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو مالی معاونت کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔

    Related Posts

    ’’ سپر مون’’ کا جادو آج رات سرچڑھ کر بولے گا، تیاریاں کرلیں

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انیورن ڈونالڈ اور فل سالٹ کی طوفانی اننگز، انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

    امریکی پابندیاں، تاریخ میں پہلی بار ایک ڈالر 2 لاکھ 80 ہزار تومان کی حد عبور کرگیا

    مقبول خبریں

    ’’ سپر مون’’ کا جادو آج رات سرچڑھ کر بولے گا، تیاریاں کرلیں

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انیورن ڈونالڈ اور فل سالٹ کی طوفانی اننگز، انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

    امریکی پابندیاں، تاریخ میں پہلی بار ایک ڈالر 2 لاکھ 80 ہزار تومان کی حد عبور کرگیا

    ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوسرےروز بھی کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.