Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا،وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوالالمپور:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے پردانا پترا، پوتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم داتؤ سری انور ابراہیم سے اہم ملاقات کی اور دفاعی و سلامتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    #ISPR Press Release

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, undertook an official visit to Malaysia aimed at further strengthening bilateral defence and military cooperation.

    The COAS & CDF called on the Prime Minister of Malaysia, Dato’ Seri Anwar Ibrahim at Perdana Putra, Putrajaya. The meeting focused on bilateral relations, defence and security cooperation, and evolving regional and global security dynamics. Both leaders exchanged views on matters of mutual interest and underscored the importance of sustained engagement to promote regional peace, stability and security.

    The Prime Minister warmly welcomed the Field Marshal and acknowledged the longstanding bonds of friendship, mutual trust and cooperation between Pakistan and Malaysia. He reaffirmed Malaysia’s commitment to further strengthening bilateral relations, particularly in the fields of defence and security.

    The COAS & CDF appreciated Malaysia’s constructive role in promoting peace and stability in Southeast Asia and reiterated Pakistan’s resolve to further deepen defence cooperation and institutional linkages between the Armed Forces of both countries.

    Both sides reaffirmed their shared commitment to strengthening bilateral defence ties through regular high-level exchanges, enhanced military cooperation and sustained dialogue on regional and international security issues.

    Upon arrival at the Ministry of Defence Malaysia (MINDEF), Kuala Lumpur, the Field Marshal was accorded a ceremonial Guard of Honour. General Tan Sri Haji Malek Razak Sulaiman, Chief of Defence Force of Malaysia, along with the Chiefs of the Malaysian Army, Royal Malaysian Navy and Royal Malaysian Air Force, were present on the occasion.

    During his meeting with the Honourable Dato’ Seri Mohamed Khaled bin Nordin, Minister of Defence of Malaysia, both sides discussed matters of mutual interest, with particular emphasis on expanding bilateral defence cooperation, strengthening military-to-military engagements and exploring new avenues of collaboration between the Armed Forces of the two countries.

    The Field Marshal will also visit the National Defence Studies Centre (PUSPAHANAS), Malaysia, where a formal ceremony is being held to induct him as the 21st member of its prestigious Hall of Fame.

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 23, 2026


    پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں اشتراکِ عمل، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و عالمی سلامتی کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن، استحکام اور سلامتی کو فروغ دینے کے لیے جاری رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ دوستی، اعتماد اور تعاون کے رشتے کو سراہا اور دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ملائیشیا کی وابستگی کا اعادہ کیا۔

    Related Posts

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    مقبول خبریں

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    نوجوانوں کااعتماد بحال کرنے کیلئے ’’جمہوری ری سیٹ’’ ہونا چاہئیے، بلاول بھٹو زرداری

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.