Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکپتن میں افسوسناک واقعہ؛ نامعلوم ملزمان کی بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    تھانہ ملکہ ہانس کی حدود میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم ملزمان نے 70 سالہ بزرگ شہری کو زندہ جلانے کی کوشش کی، تاہم پولیس اور اہلِ علاقہ کی بروقت کارروائی سے بزرگ کی جان بچا لی گئی۔

    پولیس حکام کے مطابق ملکہ ہانس کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے 70 سالہ بزرگ اختر علی کے ہاتھ پاؤں اور منہ باندھ کر انہیں کمرے میں بند کیا اور بعد ازاں گھر کو آگ لگا دی۔

    آگ بھڑک اٹھنے پر اہلِ علاقہ اور پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا اور بزرگ اختر علی کو بحفاظت باہر نکال کر زندہ جلنے سے بچا لیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات جاننے کے لیے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور نامعلوم ملزمان کی تلاش و گرفتاری کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-21-at-6.44.14-PM.mp4

    Related Posts

    15 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے میں فروخت؛ دو وقت کی روٹی غریب کی پہنچ سے دور، حکومتی رٹ پر سوالات

    سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید 3500 روپے سستا ہوگیا

    سیالکوٹ: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں کی ڈی سلٹنگ اور سیوریج صفائی کا جائزہ

    مقبول خبریں

    پاکپتن میں افسوسناک واقعہ؛ نامعلوم ملزمان کی بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش

    15 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے میں فروخت؛ دو وقت کی روٹی غریب کی پہنچ سے دور، حکومتی رٹ پر سوالات

    سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید 3500 روپے سستا ہوگیا

    سیالکوٹ: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں کی ڈی سلٹنگ اور سیوریج صفائی کا جائزہ

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

    بلاگ

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.