Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال اور امن و امان کے قیام کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

    لاہور: دونوں رہنماؤں کی ملاقات جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹرز منصورہ میں ہوئی

    ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ امیر جماعت اسلامی اور وفاقی وزیرداخلہ کا آئندہ بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق

    ​عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمن
    ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہے، محسن نقوی
    @MohsinnaqviC42

    — Shahid Abbasi (@ShahidabbasiPk) November 21, 2026


    ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اہم قومی امور پر مشاورت کی اور آئندہ بھی باہمی رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام طبقات اور جماعتوں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا، جبکہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اس امر پر زور دیا کہ مہنگائی اور معاشی دباؤ کے شکار عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی حکومت کی سب سے اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

    Related Posts

    پاکپتن میں افسوسناک واقعہ؛ نامعلوم ملزمان کی بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش

    15 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے میں فروخت؛ دو وقت کی روٹی غریب کی پہنچ سے دور، حکومتی رٹ پر سوالات

    سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید 3500 روپے سستا ہوگیا

    مقبول خبریں

    پاکپتن میں افسوسناک واقعہ؛ نامعلوم ملزمان کی بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش

    15 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے میں فروخت؛ دو وقت کی روٹی غریب کی پہنچ سے دور، حکومتی رٹ پر سوالات

    سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید 3500 روپے سستا ہوگیا

    سیالکوٹ: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں کی ڈی سلٹنگ اور سیوریج صفائی کا جائزہ

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

    بلاگ

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.