Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھریا سٹی: دیہہ کانجھر میں ساڑھے 8 ایکڑ زرعی زمین کے تنازع پر راجپوت برادری کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی (رپورٹ: مجاہد علی مغل)

    بھریا سٹی کے قریب دیہہ کانجھر میں راجپوت برادری نے بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں اور زمین پر قبضے کی کوششوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

    احتجاج کرنے والے ندیم راجپوت، امیر حمزہ، محمد رمضان راجپوت، جان محمد بروہی، عطا محمد سولنگی، شوکت کنیال اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیہہ کانجھر میں ان کی ساڑھے 8 ایکڑ زرعی زمین واقع ہے، جس کی ملکیت کے کاغذات ان کے پاس موجود ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ مخالف فریق مختلف حربوں سے دباؤ ڈال کر زمین خالی کرانا چاہتا ہے۔

    متاثرین کے مطابق مسمات انوری اپنے ہاری حاجی سولنگی، مسمات کوثر راجپوت، جمشید اور دیگر بااثر افراد کے ہمراہ ان کی زرعی زمین پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتی ہیں، جس کے باعث انہیں کاشتکاری سے روکا جا رہا ہے اور زمین پر زبردستی ٹریکٹر بھی بند کرایا گیا ہے۔

    انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ اس معاملے کا مقدمہ عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہے، جبکہ ڈی ایس پی بھریا نے بھی انہیں طلب کر کے زمین کے کاغذات دیکھنے کے بعد کاشتکاری کی اجازت دی تھی، تاہم حاجی سولنگی انوری بیگم کے کہنے پر فساد کرا رہا ہے۔ راجپوت برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی کو دھمکیاں نہیں دیں اور وہ صرف اپنی زمین آباد کرنا چاہتے ہیں۔

    احتجاجی افراد نے ایس ایس پی نوشہروفیروز، ڈی ایس پی بھریا سٹی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-21-at-11.53.40-AM.mp4

    Related Posts

    پیرو کے پہاڑی سلسلے اینڈیز میں 6.7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت لیما سمیت کئی علاقوں میں جھٹکے، تاحال نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

    ہنگورجا: گنے کے کاشتکاروں کا سڑکوں پر احتجاج، قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ

    پٹرولنگ پولیس ضلع قصور کی اکتوبر 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 460 مقدمات درج

    مقبول خبریں

    پیرو کے پہاڑی سلسلے اینڈیز میں 6.7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت لیما سمیت کئی علاقوں میں جھٹکے، تاحال نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

    ہنگورجا: گنے کے کاشتکاروں کا سڑکوں پر احتجاج، قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ

    بھریا سٹی: دیہہ کانجھر میں ساڑھے 8 ایکڑ زرعی زمین کے تنازع پر راجپوت برادری کا احتجاج

    پٹرولنگ پولیس ضلع قصور کی اکتوبر 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 460 مقدمات درج

    ڈی ایس پی بھریا کی کارروائی؛ جدید ٹیکنالوجی سے چوری و چھینے گئے 20 موبائل فون برآمد، مالکان کے حوالے

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.