Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    2035 تک اسلام عیسائیت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے: پیو ریسرچ سینٹر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (ویب ڈیسک)

    امریکی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر (Pew Research Center) کی تازہ ترین آبادیاتی رپورٹ کے مطابق 2035 تک دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھنے کا امکان ہے، جس کے بعد اسلام پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔رپورٹ میں 201 ممالک اور خطوں کا 2020 سے 2070 تک کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں  تخمینے کے مطابق 2035 تک دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب 57 کروڑ (2.57 بلین) جبکہ عیسائیوں کی آبادی 2 ارب 52 کروڑ (2.52 بلین) تک پہنچ سکتی ہے۔ (واضح رہے کہ 2020 میں عیسائیوں کی آبادی 2 ارب 27 کروڑ اور مسلمانوں کی 2 ارب 2 کروڑ تھی)۔

    •   تحقیق کے مطابق مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں کی مجموعی آبادی میں اضافہ جاری رہے گا، تاہم مسلمانوں میں نسبتاً زیادہ شرحِ پیدائش اور نوجوان آبادی کا بڑا تناسب اسلام کے تیز رفتار پھیلاؤ کی بنیادی وجہ ہے۔

    •   رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ 2070 تک پاکستان کی مسلم آبادی تقریباً 46 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک بن جائے گا۔

     

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تربت، بلوچستان کا دورہ؛ بلوچستان کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ

    تیز رفتار ویگو ڈالے کی پولیس وین کو  ٹکر  .ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا

    ’’ایک پل اور دنیا ختم ’’روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ ہر وقت رہنے والا خصوصی بریف کیس ’’چیگیٹ’’ کیا ہے?

    مقبول خبریں

    2035 تک اسلام عیسائیت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے: پیو ریسرچ سینٹر

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تربت، بلوچستان کا دورہ؛ بلوچستان کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ

    تیز رفتار ویگو ڈالے کی پولیس وین کو  ٹکر  .ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا

    ’’ایک پل اور دنیا ختم ’’روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ ہر وقت رہنے والا خصوصی بریف کیس ’’چیگیٹ’’ کیا ہے?

    تلمبہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.