Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کسی منظم سائبر حملے کی زد میں نہیں، وزیرخارجہ مارکو روبیو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے حالیہ دنوں میں پیش آنے والی متعدد تکنیکی خرابیوں کے درمیان کسی باہمی تعلق کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ واقعات کسی منظم سائبر حملے یا سازش کا حصہ ہیں۔
    گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مائیکروسافٹ کی بڑے پیمانے پر سروس متاثر ہوئی، امریکہ بھر میں پروازیں کئی گھنٹوں کے لیے معطل رہیں، جبکہ بینکاری نظام، ایپل اور نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی بعض سروسز بھی عارضی طور پر متاثر ہوئیں۔
    وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ لوگ ان واقعات کے بارے میں فکرمند ہیں، تاہم امریکی حکومت کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ تمام خرابیاں آپس میں منسلک ہیں یا کسی دشمن ملک یا سائبر حملہ آور کی کارروائی کا نتیجہ ہیں۔
    امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی منظم حملے کی زد میں نہیں ہیں۔ ہر واقعے کی اپنی الگ وجہ ہے اور ان کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں۔
    امریکی انٹیلی جنس اور سائبر سکیورٹی ماہرین بھی اس مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ زیادہ تر مسائل پرانے ڈیجیٹل نظاموں میں اپ ڈیٹس اور تکنیکی تبدیلیوں کے باعث سامنے آئے ہیں، نہ کہ کسی سائبر حملے کے نتیجے میں۔
    ماہرین کے مطابق ان واقعات نے ضرور یہ واضح کیا ہے کہ امریکہ کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر ایک دوسرے سے انتہائی جڑا ہوا اور بعض اوقات نازک نوعیت کا ہے، جہاں ایک سافٹ ویئر خرابی یا نیٹ ورک مسئلہ بھی بڑے پیمانے پر خدمات کو متاثر کر سکتا ہے۔

    Related Posts

    سونا موہا پاترا کا سلمان خان کے نئے گانے پر کڑا طنز، ‘تیری سیکسی بیوٹی’ کے بولوں پر شدید تنقید

    حیدرآباد میں مذہبی رواداری کی روشن مثال، دو ہندو بھائیوں نے 20 ہزار مربع فٹ پر مسجد تعمیر کر دی

    صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث پاکستانی شہری کو 27 سال قید

    مقبول خبریں

    سونا موہا پاترا کا سلمان خان کے نئے گانے پر کڑا طنز، ‘تیری سیکسی بیوٹی’ کے بولوں پر شدید تنقید

    امریکا کسی منظم سائبر حملے کی زد میں نہیں، وزیرخارجہ مارکو روبیو

    حیدرآباد میں مذہبی رواداری کی روشن مثال، دو ہندو بھائیوں نے 20 ہزار مربع فٹ پر مسجد تعمیر کر دی

    صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث پاکستانی شہری کو 27 سال قید

    پاکپتن: قبضہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن، 13 کروڑ 25 لاکھ مالیت کی 48 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.