Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آستانہ، ڈالروں کی بارش سے شہری حیران پریشان، دو بڑے محکموں کے چیف گرفتار، ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آستانہ (انٹرنیشنل ڈیسک): قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں اُس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک رہائشی عمارت کی کھڑکی سے نقدی سے بھرا ایک سوٹ کیس نیچے پھینک دیا گیا، جس کے نتیجے میں زمین پر ہر طرف ڈالر کے بنڈل بکھر گئے اور یوں محسوس ہوا جیسے واقعی آسمان سے ڈالر برس رہے ہوں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/rain.mp4

    یہ حیران کن واقعہ عین اُسی وقت پیش آیا جب قازقستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے انسدادِ بدعنوانی کے ادارے نے ملک کے دو نہایت اہم سرکاری اداروں کے سربراہان کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں قازقستان کے سرکاری دولت فنڈ "سمروک قازینا” کے سربراہ نورلان ژاکوپوف اور قومی ریلوے کمپنی "قازقستان تیمیر ژولی” کے چیئرمین یلژاس اوتنشیئف شامل ہیں، جن پر مبینہ طور پر بھاری رشوت لینے کی کوشش اور بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
    حکا کی جانب سے تاحال اس بات کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی کہ کھڑکی سے پھینکے جانے والے سوٹ کیس اور بکھرے ہوئے ڈالروں کا ان اعلیٰ عہدیداروں کی گرفتاری سے براہِ راست کوئی تعلق ہے یا نہیں۔ تاہم، عوامی حلقوں میں یہ بات واضح طور پر کہی جا رہی ہے کہ یہ رقم جس کسی کی بھی تھی، وہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے خوف سے کسی بھی صورت اس "ثبوت” کے ساتھ پکڑا نہیں جانا چاہتا تھا۔
    تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور مزید تفصیلات تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے لائی جائیں گی۔

    Related Posts

    پنجاب میں زمین،جائیداد کی رجسٹریوں کے نظام سے متعلق بڑا فیصلہ

    سارا نظام ’’ری سیٹ ’’ ہونے والا ہے، محسن نقوی کا مسکراہٹ کے ساتھ صحافی کے سوال کا جواب

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    ’’اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل، پولیس افسران بھی نئی حکومت یا نئے حالات کے منتظر ؟’’

    چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

    امریکہ کا ’برتھ ٹورازم‘ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 6 ہزار سے زائد ویزے منسوخ

    آئی جی خیبر پختونخوا کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آمد، کوہاٹ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.