Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :تحریک انصاف نےگورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔
    رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائرکی ہے جس میں 5 نومبر2026 کوکے پی حکومت کی دائر درخواستوں پر جاری حکم پر نظرِ ثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
    درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ بیرسٹرگوہر اور دیگر درخواست گزاروں کو فریق بنا کر ان کا مؤقف بھی سنا جائے، 5 نومبرکے حکم سے پشاور ہائیکورٹ میں زیرسماعت آئینی درخواستوں کی کارروائی متاثر ہوئی۔
    ifk. رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی جانب سے سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کی بازیابی کے لیے وفاقی آئینی عدالت میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
    آئین کے آرٹیکل 175E کی ذیلی شق 3 کے تحت دائر کی گئی اس درخواست میں وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 232، 234 اور 245 کے تحت کسی بھی شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا اختیار حاصل نہیں اور سیاسی مقاصد کے تحت کی جانے والی کارروائی اختیارات کا ناجائز استعمال اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ متعلقہ حکام کو تینوں رہنماؤں کا موجودہ مقام اور حراست کی وجوہات ظاہر کر کے انہیں عدالت میں پیش کرنے، جبکہ وکلا، اہلِ خانہ تک رسائی، طبی سہولیات اور تشدد سے تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

    Related Posts

    پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر موجود ہیں، مقدار جاننے کے لیے سروے جاری: مریم نواز

    ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق : ملازم جاں بحق، شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنےو الا فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر موجود ہیں، مقدار جاننے کے لیے سروے جاری: مریم نواز

    ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق : ملازم جاں بحق، شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنےو الا فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

    گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    مٹیاری: تین سال قبل قتل ہونے والے امیر بخش خاصخیلی کی بیوہ کا انصاف کے لیے مطالبہ، پولیس اور مخالفین پر سنگین الزامات

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.