Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجلی کمپنیوں کی نجکاری کے لیے دو نئے ماڈلز کی تجویز پیش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (بے نقاب نیوزرپورٹ)

    ملک میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور گردشی قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (Discos) کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نجکاری کے لیے دو نئے ماڈلز متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق حکومت اور متعلقہ اداروں کے درمیان زیرِ غور ان تجاویز کا بنیادی مقصد بجلی کے نظام میں کارکردگی بہتر بنانا، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانا اور قومی خزانے پر پڑنے والے مالی بوجھ کو کم کرنا ہے۔

    تجویز کردہ ماڈلز کے تحت نجی شعبے کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ انتظامی امور کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے اور صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر ان تجاویز پر شفاف انداز میں عمل درآمد کیا گیا تو پاور سیکٹر کے دیرینہ مسائل کے حل میں بڑی مدد ملے گی۔

    Related Posts

    اسپین میں ہاؤسنگ بحران پر ملک کی تاریخ کی پہلی بڑی عام ہڑتال: بارسلونا میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

    سوئی گیس کمپنیوں کی اوگرا میں قیمتیں بڑھانے کی درخواستیں، صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان

    مذہبی رواداری اور انسانیت کی شاندار مثال: وائناڈ میں دو مسلم بھائیوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کیں

    مقبول خبریں

    اسپین میں ہاؤسنگ بحران پر ملک کی تاریخ کی پہلی بڑی عام ہڑتال: بارسلونا میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

    بجلی کمپنیوں کی نجکاری کے لیے دو نئے ماڈلز کی تجویز پیش

    سوئی گیس کمپنیوں کی اوگرا میں قیمتیں بڑھانے کی درخواستیں، صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان

    مذہبی رواداری اور انسانیت کی شاندار مثال: وائناڈ میں دو مسلم بھائیوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کیں

    امریکہ میں روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف کا انتقال

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.