Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رام پور 2007 بم دھماکہ کیس کے نامزد ملزم کا ماورائے عدالت قتل: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد شریف ہلاک، بھارتی پولیس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لکھنؤ / رام پور: اتر پردیش کے ضلع رام پور میں 2007 کے مشہور CRPF کیمپ دہشت گردانہ حملے کے ایک نامزد ملزم محمد شریف عرف سہیل کو مبینہ طور پر ماورائے عدالت کارروائی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی پولیس کا مبہم اور مشکوک موقف سامنے آنے پر حقوقِ انسانی کے حلقوں میں شدید تشویش لہر دوڑ گئی ہے۔
    ایس پی رام پور انل سسودیا کے مطابق، سی پی آر ایف کیمپ دھماکہ 2007 کیس کا نامزد ملزم محمد شریف شام 6:30 بجے کے قریب تھانہ کھجوریا لایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔
    پولیس کا دعویٰ ہے کہ محمد شریف اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر گاؤں جا رہا تھا کہ پیچھے سے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے موٹر سائیکل کھیتوں میں جا گری اور وہ شدید زخمی ہو گیا۔

    #WATCH | Uttar Pradesh: On Mohammad Sharif, one of the accused in the 2007 Rampur CRPF camp terror attack case shot dead, Rampur SP Anil Sisodia says, "Mohammad Sharif passed away at the police station in Khajuria police station today at around 6.30 pm… He was going from his village on a motorcycle with his wife and son. His son says that two people came and fired from behind, due to which they got injured and the motorcycle went into the field. The police reached the police station… He was declared dead… Investigation is underway… Mohammad Sharif alias Sohail was an accused in the 2007 Rampur CRPF camp terror attack…"

    (Byte Source: Rampur police)

    — ANI (@ANI) November 10, 2026

    حقوقِ انسانی کے دفاعی اداروں اور متاثرہ خاندان کی جانب سے واقعے کو ‘ٹارگٹڈ یا ماورائے عدالت قتل’ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس کا یہ دعویٰ کہ ملزم کو تھانے لایا گیا اور وہ وہاں دم توڑ گیا، اتر پردیش پولیس کے ماضی میں سیکیورٹی حراست یا مبینہ جعلی مقابلوں کے لئے بدنام ہے
    یادرہے 53 سالہ محمد شریف خان کو الہ آباد ہائی کورٹ نے 2007 کے رام پور سی آر پی ایف (CRPF) کیمپ دہشت گردانہ حملے کے مقدمے میں بری کر دیا تھا لیکن اسلحہ ایکٹ کے تحت قصوروار ٹھہرایا تھا، جس کے تحت سزا پوری کرکے وہ 10 نومبر 2025 کو جیل سے رہا ہوئے تھے۔
    تجزیہ کاروں کے مطابق پولیس کا تفتیش کا روایتی عذر اور نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کی کہانی اکثر سنجیدہ اور ہائی پروفائل مقدمات میں ملزمان کو راستے سے ہٹانے یا عدالتی طریقہ کار کو بائی پاس کرنے کے لیے استعمال کی جاتی رہی ہے۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے، تاہم اس واقعے نے ایک بار پھر اتر پردیش میں اقلیتوں اور زیرِ تفتیش ملزمان کے تحفظ اور قانون کی بالادستی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

    Related Posts

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع

    پمزہسپتال میں عمران خان کا رات گئے طبی معائنہ، آنکھ میں انجکشن لگا کر ڈسچارج کردیاگیا

    مقبول خبریں

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع

    پمزہسپتال میں عمران خان کا رات گئے طبی معائنہ، آنکھ میں انجکشن لگا کر ڈسچارج کردیاگیا

    ایران کا خوف، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ گھر چھوڑ کرفوجی اڈے پر منتقل ہوگئے

    رام پور 2007 بم دھماکہ کیس کے نامزد ملزم کا ماورائے عدالت قتل: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد شریف ہلاک، بھارتی پولیس

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.