Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرض کی پکار اور کمانڈر کی محبت: ایل او سی پر جوان سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جذباتی ملاقات کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی / کشمير: لائن آف کنٹرول (LoC) کے سخت ترین اور برفانی محاذ پر وطن عزیز کی سرحدوں کی نگہبانی کرتے ایک پرعزم جوان اور افواجِ پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDF) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پرخلوص و جذباتی ملاقات کی ویڈیو کلپ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

    A video clip of Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan, first posted by @PakistanFauj on 6th Feb 2024 goes viral again!

    #ThrowBack
    A frontline Soldier meets his Commander-in-Chief while on duty along the LoC in Kashmir

    #CherishedMemories #ISPR https://t.co/sUzNQSnrBI

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 11, 2026


    6 فروری 2024 کو پہلی بار جاری کی جانے والی اس یادگار اور تاثراتی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے #ThrowBack ہیش ٹیگ کے ساتھ بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔

    Related Posts

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع

    پمزہسپتال میں عمران خان کا رات گئے طبی معائنہ، آنکھ میں انجکشن لگا کر ڈسچارج کردیاگیا

    مقبول خبریں

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع

    پمزہسپتال میں عمران خان کا رات گئے طبی معائنہ، آنکھ میں انجکشن لگا کر ڈسچارج کردیاگیا

    ایران کا خوف، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ گھر چھوڑ کرفوجی اڈے پر منتقل ہوگئے

    رام پور 2007 بم دھماکہ کیس کے نامزد ملزم کا ماورائے عدالت قتل: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد شریف ہلاک، بھارتی پولیس

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.