Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طبعیت کی خرابی ،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پی آئی سی منتقل،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طبی معائنے اور مختلف ٹیسٹوں کے لیے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق چند روز قبل جیل میں قیام کے دوران شاہ محمود قریشی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک چکر آنے کے باعث زمین پر گر پڑے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے کے نتیجے میں شاہ محمود قریشی کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں، جبکہ ان کے گھٹنے اور بازو پر بھی شدید چوٹیں لگیں۔واقعے کے فوری بعد جیل حکام نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ان کے خون کے نمونے حاصل کرکے تجزیے کے لیے شوکت خانم ہسپتال بھجوا دیے تھے۔
    تاہم اب سابق وزیر خارجہ کو مزید تفصیلی طبی معائنے اور ضروری ٹیسٹوں کے لیے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹرز ان کا طبی معائنہ کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد

    کوکین کوئین انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن ،94 کلومیٹر علاقہ کلئیر

    مقبول خبریں

    نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد

    طبعیت کی خرابی ،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پی آئی سی منتقل،

    کوکین کوئین انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن ،94 کلومیٹر علاقہ کلئیر

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.