Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی فون تیار کرنیوالی ٹاٹا فیکٹری میں زہریلی گیس سے 3 مزدور ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تامل ناڈو:بھارت میں ایپل کے آئی فونز کے لیے پرزے تیار کرنے والے صنعتی یونٹ میں ایک بار پھر حفاظتی انتظامات کے حوالے سے بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کام کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ پیر کی رات بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر ہوسور میں واقع ٹاٹا الیکٹرانکس کی فیکٹری میں پیش آیا، جہاں تینوں مزدور کنٹریکٹ پر کام کرتے تھے۔
    ضلع کے ایک سرکاری افسر دنیش کمار نے بتایا کہ مزدور فیکٹری کے صنعتی آلودگی کو صاف کرنے والے پلانٹ میں مرمت اور دیکھ بھال کا کام کر رہے تھے۔ اس دوران وہ ایک ٹینک کا معائنہ کرنے کے لیے اندرونی حصے میں گئے، جہاں گیس کی زد میں آنے سے ان کی موت ہوگئی۔
    انڈسٹریل ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ امریکی کمپنی ایکولاب کے ذیلی ادارے نالکو واٹر کے زیر انتظام تھا۔ حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات ایپل، ٹاٹا اور ریاستی انتظامیہ مل کر کریں گے۔
    تامل ناڈو کی وزیر صنعت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ مزدوروں کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور نتائج کی روشنی میں مناسب کارروائی ہوگی۔
    رائٹرز کے مطابق واقعے کے باوجود فیکٹری میں آئی فونز کے پرزوں کی پروڈکشن متاثر نہیں ہوئی، کیونکہ ہندوؤں کے تہوار دیوالی کے باعث اس ہفتے فیکٹری بند تھی۔

    Related Posts

    نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد

    طبعیت کی خرابی ،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پی آئی سی منتقل،

    کوکین کوئین انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت

    مقبول خبریں

    نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد

    طبعیت کی خرابی ،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پی آئی سی منتقل،

    کوکین کوئین انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن ،94 کلومیٹر علاقہ کلئیر

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.