Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رکشہ اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور محمد اشفاق بے نقاب نیوز  

     پسرور کے علاقے ہیبت پور اسٹاپ ڈھوڈا روڈ پر رکشہ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 39 سالہ غلام عباس زخمی ہو گئے۔
    ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت غلام عباس ولد غلام رسول، سکنہ محلہ محمد پورہ پسرور کے نام سے ہوئی۔ زخمی کے سر پر معمولی چوٹ آئی جبکہ گھٹنے کی ہڈی کے متاثر ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا۔ زخمی شخص ہوش میں تھا جسے مزید طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: نہر کے قریب سے گھر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی موٹر سائیکل برآمد، تلاش جاری

    قاضی احمد: مبینہ غیر قانونی ٹول پلازہ کے خلاف ایس ٹی پی کا دھرنا، ٹریفک معطل

    خوشاب کے قابلِ فخر سپوت ملک سنوید کلو نے برطانیہ سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

    قاضی احمد: مبینہ غیر قانونی ٹول پلازہ کے خلاف ایس ٹی پی کا دھرنا، ٹریفک معطل

    اب پالیسی جلال آباد، قندھار یا کابل سے نہیں اسلام آباد سے آئے گی: گورنر خیبرپختوخوا

    بھریہ سٹی: پی پی ایچ آئی سینٹر میں مبینہ طبی غفلت، ڈلیوری کے دوران خاتون اور نومولود بچہ جاں بحق

      وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.