Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، پنجاب بھر کی عدالتوں میں سورۃ النساء کی مخصوص آیات اور ترجمہ آویزاں کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ( سلیم احمد اعوان شیخو)

    لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کے فلاحی اور اصلاحی وژن کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے صوبہ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول اور فیملی ججز کی عدالتوں کے لیے ایک اہم اور تاریخی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ احکامات کے مطابق صوبہ بھر کی عدالتوں، بالخصوص فیملی عدالتوں میں قرآن کریم کی سورۃ النساء کی آیات نمبر 35 اور 128 اور ان کا ترجمہ نمایاں طور پر ڈسپلے (آویزاں) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔قانونی اور سماجی حلقوں کی جانب سے اس اقدام کو بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیملی کورٹس میں خاندانی تنازعات، صلح جوئی اور میاں بیوی کے حقوق و فرائض سے متعلق ان قرآنی آیات کی موجودگی سائلین اور فریقین کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں صلح اور معاملات کو خوش اسلوبی سے سلجھانے کی ترغیب دے گی، جس سے معاشرتی فلاح اور خاندانی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

    Related Posts

    پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا نیا مرحلہ شروع

    حکومتِ پنجاب سے اہم سوال: یونین کونسلز میں سرکاری فیس سے زائد وصولیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ

    سانگھڑ کی اسپورٹس اسٹار: اسپشل بچی نے قومی سطح پر ضلع کا نام روشن کر دیا

    مقبول خبریں

    پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا نیا مرحلہ شروع

    حکومتِ پنجاب سے اہم سوال: یونین کونسلز میں سرکاری فیس سے زائد وصولیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ

    لاہور ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، پنجاب بھر کی عدالتوں میں سورۃ النساء کی مخصوص آیات اور ترجمہ آویزاں کرنے کا حکم

    دیوالی کے بعد جلد کے مسائل میں اضافہ: وجوہات اور بچاؤ کے آسان طریقے

    دیوالی پارٹی میں ایشوریہ اور ابھیشیک کی رومانوی کیمسٹری، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.